Salam o Dua . . .
آئینہ بمقابل خورد بین ۔۔۔
Political scene in our beloved Pakistan is not only charged but terribly polarized ... Blame Game, Calling Names, Integrity, Fidelity and Morality, all victims of embarrassing Banality . . .
Social Media Teams ... Its a Jungle out there ... Anything goes, NO HOLDS BARRED.
Just read a thought provoking Post by my dear friend Shuja Khurazmi ... As usual, he is on the dot.
Inferring from Shah Ji's PHOOL, my very humble advice to everyone ....
‘While finding FAULTS with others ... Don’t use the Microscope because with that we can’t see ourselves, instead use A MIRROR, seeing one’s self can always yield better results and a graceful restraint'.
ابھی اپنے محترم دوست شجاع خورازمی کی ایک قابلِ غور پوسٹ پڑھی۔ شاہ جی نے حسبِ معمول اپنے معیار کے مطابق بالکل صحیح تصویر کشی کی ہے۔
شاہ جی کا ’پھول‘ میری عاجزانہ درخواست کا باعث بنا ۔ ۔ ۔
دوسروں کے نقائص نکالتے ہوے خورد بین کا استعمال، جس میں اپنا آپ نظر نہیں آتا، گناہ اور شرمندگی کا باعث بن سکتا ہے۔ آئینہ، جس میں اپنا چہرہ اور نقائص بھی نظر آ رہے ہوں، دنیاوی اور دینی، دونوں لحاظ سے زیادہ کارآمد نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

اللہ مدد فرماے ہم سب کی
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com/
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment