AKHTAR N JANJUA

Allah created humans from a male and a female and made into tribes and nations for identification. However the most righteous is the most honoured. No Arab has any superiority over a non-Arab nor is a White any way better than a Black. All created beings are the decendants of Adam and existence of Adam sprang from dust. hence all claims to superiority and greatness, all demands for blood or ransom and all false traits or trends of rule are false.

Breaking

Wednesday, December 23, 2015

THE SEAL OF THE PROPHETS - 4

Salam and Duaien !

........ Continued........


سلام اے فضلِ کبیرؐ ! ۔

اللہ کریم اپنے بندوں سے چاہتا ہے کہ  غوروفکر کریں اور اسکے فضل و رحمت پر خوشیاں منایئں اور خرچ کریں اس کی عطا میں سے:۔

سورة یونس کی آیت 58 میں اللہ کریم نے فرمایا ’ قُلْ بِفَضْلِ اللَّـهِ وَبِرَ‌حْمَتِهِ فَبِذَٰلِكَ فَلْيَفْرَ‌حُوا هُوَ خَيْرٌ‌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ‘ ۔

اے نبیؐ، کہو کہ"یہ اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی ہے کہ یہ چیز اس نے بھیجی، اس پر تو لوگوں کو خوشی منانی چاہیے، یہ اُن سب چیزوں سے بہتر ہے جنہیں لوگ سمیٹ رہے ہیں"۔  

Say: "It is the blessing and mercy of God; so rejoice in it. It is better than all that you amass."

یہاں پر بات ہو رہی ہے اللہ کریم کے ’فضل و رحمت‘ کی، آیئے اب چلتے ہیں اللہ کریم کے ’فضلِ کبیر‘ کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

سورة احزاب کی آیات 45-47 میں فرمانِ الہی ہے

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْ‌سَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرً‌ا وَنَذِيرً‌ا ۔ وَدَاعِيًا إِلَى اللَّـهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَ‌اجًا مُّنِيرً‌ا ۔ وَبَشِّرِ‌ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُم مِّنَ اللَّـهِ فَضْلًا كَبِيرً‌ا۔

اے نبیؐ ہم نے آپ کو بلاشبہ گواہی دینے والا اور خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔

اور الله کی طرف اس کے حکم سے بلانے والا اور چراغِ روشن بنایا ہے

اور ایمان والوں کو خوشخبری دے اس بات کی کہ یہ ان کے لیے الله کی طرف سے  بہت بڑا فضل ہے
    
O Prophet, We have sent you as a witness and a bearer of happy tidings and an admonish-er,

and as one who summons [all men] to God by His leave, and as a light-giving beacon.

Give glad tidings to the believers that it is a great bounty for them from God.


اللہ کریم ہمیں غور و فکر کی توفیق عطا فرماے۔

علامہؒ نے برسوں پہلے بتلایا تھا کہ ابلیس چاہتا ہے:۔

لاکر برہمنوں کو سیاست کے پیچ میں
زنّاریوں کو دہر کہن سے نکال دو
 
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روحِ محمدۖ اس کے بدن سے نکال دو


فکرِ عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
 
 


Akhtar N Janjua

https://www.facebook.com/akhtar.janjua
http://anjanjua.blogspot.com/
https://twitter.com/IbneNawaz

No comments: