Salam and Duaien !
........ Continued from THE SEAL OF THE PROPHETS - 1 :
اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا
الم نشرح : 4
........ Continued from THE SEAL OF THE PROPHETS - 1 :
سلام اے اعلی شان اور بلند ذکر والےؐ
اور کس صاحبِ ایمان کی مجال ہے کہ منکر ہو؟ کیونکہ اللہ کریم خود فرما رہے ہیں
" وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ"
اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا
And raised high for you your repute۔
الم نشرح : 4
۱ے محبوبِ خدا اور مرادِ انبیاؐ آپؐ پر کروڑوں درود و سلام
"اور (اے محبوب! وہ وقت یاد کریں) جب اﷲ نے انبیاءسے پختہ عہد لیا کہ جب
میں تمہیں کتاب اور حکمت عطا کر دوں پھر تمہارے پاس وہ (سب پر عظمت والا)
رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے جو ان کتابوں کی تصدیق فرمانے
والا ہو جو تمہارے ساتھ ہوں گی تو ضرور بالضرور ان پر ایمان لاؤ گے اور
ضرور بالضرور ان کی مدد کرو گے، فرمایا: کیا تم نے اِقرار کیا اور اس (شرط)
پر میرا بھاری عہد مضبوطی سے تھام لیا؟ سب نے عرض کیا: ہم نے اِقرار کر لیا، فرمایا کہ تم گواہ ہو جاؤ اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں،"
آلِ عمران : 81
AND, LO, God accepted, through the prophets, this solemn pledge [from
the followers of earlier revelation]: "If, after all the revelation and
the wisdom which I have vouchsafed unto you, there comes to you an
apostle confirming the truth already in your possession, you must
believe in him and succour him. Do you" - said He - "acknowledge and
accept My bond on this condition?" They answered: "We do acknowledge
it." Said He: "Then bear witness [thereto], and I shall be your
witness 3 : 81
غور و فکر کی استطاطت کی دعا
Akhtar N Janjua
https://www.facebook.com/akhtar.janjua
http://anjanjua.blogspot.com/
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment