Salam and Duaien !
........ Continued........
O
you who have attained to faith! Do not raise your voices above the
voice of the Prophet, and neither speak loudly to him, as you would
speak loudly to one another, lest all your [good] deeds come to nought
without your perceiving it
AL-HUJURAT 1:2
........ Continued........
سلام اے خلق میں سے مقدس ترین ہستیؐ ۔۔۔۔۔
کہ جن کے ادب کا قرینہ خود پروردگار نے سکھایا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّـهِ
وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ
صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ
بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَن تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنتُمْ لَا
تَشْعُرُونَ۔
اے ایمان والو! (کسی
بھی معاملے میں) اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آگے نہ
بڑھا کرو اور اﷲ سے ڈرتے رہو (کہ کہیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے
ادبی نہ ہوجائے)، بیشک اﷲ (سب کچھ) سننے والا خوب جاننے والا ہے، ۔
اے ایمان والو! تم اپنی آوازوں کو نبیِ مکرّم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کی آواز سے بلند مت کیا کرو اور اُن کے ساتھ اِس طرح بلند آواز سے بات
(بھی) نہ کیا کرو جیسے تم ایک دوسرے سے بلند آواز کے ساتھ کرتے ہو (ایسا نہ
ہو) کہ تمہارے سارے اعمال ہی (ایمان سمیت) غارت ہو جائیں اور تمہیں (ایمان
اور اعمال کے برباد ہوجانے کا) شعور تک بھی نہ ہو، ۔
الحجرات ۱۔ ۲
الحجرات ۱۔ ۲
O YOU who have attained to faith! Do not put yourselves forward in the
presence of [what] God and His Apostle [may have ordained], but remain
conscious of God: for, verily, God is all-hearing, all-knowing!
AL-HUJURAT 1:2
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بھت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
اللہ کریم ہمیں ادب سیکھنے اور کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین
Akhtar N Janjua
https://www.facebook.com/akhtar.janjua
http://anjanjua.blogspot.com/
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment