سلام اور دعا
انہونیوں کا ہے زمانہ ۔ ۔ ۔
بہت کچھ نیا ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔
ڈوزر اور ایکسکیویٹر مصروف عمل ہیں اور لوگ بھونچکے ہیں ۔ ۔ ۔
احتساب صاحب گھر سے نکلے ہوے ہیں ۔ منزل پہ کب پہونچتے ہیں، پہونچتے بھی ہیں یا رستے میں ہی وقت کی نظر ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
اپنے برخودار وقار خان نے روزنامہ دنیا میں ایک مرحومہ ریلوے لاٗن پر اپنوں کی بے حسی کا مرثیہ خوب لکھا ہے، اور شاباش کے مستحق ہیں ملک فدا الرحمن کہ اس مرحومہ کے قتلِ ناحق پر استغاثہ واپس لینے کو تیار نہیں۔ پامردی اور استقامت انشاءاللہ بارآور ہو گی۔ ۔ ۔
ڈالر کوٹھے پہ چڑھ گیا ہے ۔ ۔ ۔
پیوٹن انتظار کرتے کرتے گواڈھیوں کے گھر وڑ گیا ہے ۔ ۔ ۔
سنٹری فیوگل اور سیٹری پیٹل فورسز تماشا لگاے بیٹھی ہیں ۔ ۔ ۔
قاضی امتحان میں ہیں ۔ ۔ ۔
مندرجہ بالا سب کے لیئے کچھ وڈیاں دیاں حکمت بھریاں گلاں ۔ ۔ ۔
سچ تسیں صرف اپنی ذات دا بول سکدے او
سچ بولیا نیئں، اُتے کپڑیاں دی طرح پایا جاندا اے
ستیاں ہویاں دے کٹے مجھ لیھ ویندے نیں
پر
ڈھلیاں بیراں دا حالاں وی کجھ نیئں گیا
گاں لت کھوری مندی ۔ گھوڑی چکوحی
جناں نمہجھون مندا۔ رن چترئی
شریک بزدل مندا۔ یار نشئی
انھے اگے مجرا۔ ڈورے اگے گل
گونگے ہتھ سنیہا گھل بھانویں نہ گھل
اور بھی غم ہیں محبت کے سوا
لیکن اگر غم کوئ نیئں تاں ’بکری‘ خرید لو
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com/
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.youtube.com/Akhtar%20Janjua
No comments:
Post a Comment