سلام و دعا
ہمارے افعال و احوال - آنے والی نسلوں کی شاہراہِ زیست
کیا خوب میراث چھوڑ کے جائیں گے ہم ؟
کرپشن اور لوٹ
ڈنکے کی چوٹ پر جھوٹ
ڈھٹائ اور ہرزہ سرائ
افعالِ بد اور جگ ہنسائ
ججوں کی بے حساب، بلا حجاب تضحیک
عدلیہ کا تمسخر
افواج پر دشنام
احباب پر الزام
نفرت و نفاق
آئین کی بے حرمتی
قانون کا مذاق
شعارِ دین سے کھلواڑ
دشمنوں سے پیار
خونِ انساں کی ارزانی
شہواتِ شیطانی اور بے حیائ کی فراوانی
خود فریبی و خود غرضی
ملت فروشی و فراموشی
پھلے پھولےصرف اپنا خاندان
بھاڑ میں جاے باقی سارا جہان
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
رشتہِ درد کی میراث ملی ہے ہم کو
ہم تیرے نام پہ جینے کی خطا کرتے ہیں
اختر جنجوعہ
No comments:
Post a Comment