AKHTAR N JANJUA

Allah created humans from a male and a female and made into tribes and nations for identification. However the most righteous is the most honoured. No Arab has any superiority over a non-Arab nor is a White any way better than a Black. All created beings are the decendants of Adam and existence of Adam sprang from dust. hence all claims to superiority and greatness, all demands for blood or ransom and all false traits or trends of rule are false.

Breaking

Sunday, July 16, 2017

2:57 PM

پاکستان ۔ عزت ۔ اقتدار اور کاروبار !

سلام اور دعا۔


  آج کے اخبارات، ادارئیے، کالم اور سوشل میڈیا، سب "پاکستان، عزت، اقتدار اور کاروبار" کے ارد گرد ہی طواف کرتے نظر آے:۔
ارشاد احمد عارف کا ’کیسی بلندی، کیسی پستی ہو‘ یا مجاہد بریلوی کا ’۔۔۔ثبوت۔۔۔؟‘سہیل وڑائچ کا ’میں کیوں مانوں؟‘ یا رووف کلاسرہ کا ’ایک دفعہ پھر ۔ ۔ ۔ ‘بابر ستار ہوں یا ایاز امیر، کامران خان ہوں یا ندیم ملک ۔ ۔ ۔ سب انہی چار الفاظ کےگھیرے میں۔

 ہم سب کے لیئے ’پاکستان‘ سب سے پہلے ہونا چاہیئے اور ذات، بھات اور کُتر کاٹ سب سے آخر   ۔ ۔ کیوں کہ۔ ۔ ۔ ۔   پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ ۔ ۔ ۔  لیکن بدقسمتی سے چلی ہے رسم کہ ۔ ۔ ۔ ۔ہم ہیں تو پاکستان ہے۔ ۔ ۔اور یہی سب خرابیوں کی جڑ ہے۔۔

عزت ۔ ۔ ۔ بڑی چیز ہے ۔ ۔ ۔اِس کی لاج ضرور رہنی چاہیئے ۔ ۔ ۔ لیکن  پنجابی کا ایک ’اکھان‘ ہے "پت ماری کھلے توں"۔ ۔ ۔

یار دلدار تجھے کیسا چاہیئے
پیار چاہیئے یا پیسا چاہیئے

یار دلدار تیرا جیسا چاہیئے
پیار کے لیئے مگر پیسا چاہیئے

یہاں :۔


 آنے والی پشتوں تک ہمیں کاروبار چاہیئے
اور کاروبار کے لیئے اقتدار چاہیئے




اختر  جنجوعہ 

 

Saturday, July 15, 2017

4:27 PM

ماضی ۔ ۔ حال ۔ ۔ مستقبل!

جب ہم غبار میں گھرے ہوے ہوں تو لاچار اس خیال سے کہ اُڑتی ہوئ دُھول آنکھوں یا منہ میں نہ پڑ جاے، ہم چہرہ ڈھانپ لیتے ہیں۔ 

یہی کیفیت ماضی کے کرتوتوں اور مستقبل کے ارمانوں کی ہے۔۔ آج دونوں غبار کی طرح ہمارے حال پر چھاپے ہوے ہیں اور اُسے گرد آلور کر رہے ہیں۔ 

ہماری عمر (یعنی حال) انہی 'کرتوتوں اور ارمانوں ' کے گرداب میں ضائع ہو رہی ہے۔ 

ہمیں چاہئیے کہ دلوں کی بستیوں کو نہ اُجڑنے دیں اور انا، خود غرضی، لوٹ کھسوٹ اور جھوٹ کے بتوں کو گرا دیں۔ 


اِک دل ہے کہ اُجڑ جاے تو بستا ہی نہیں
اِک بُت خانہ ہے، اُجڑے تو حرم ہوتا ہے


اختر نواز جنجوعہ

Saturday, July 8, 2017

5:55 PM

FREEDOM - SACRIFICES - BURHAN WANIS!

People of Kashmir can/shall not be denied forever ...

       Their Sacrifices are MONUMENTAL ...
       Their Determination is UNFLINCHING ...
       Their Struggle is UNSTOPPABLE ...
       Their Energy is UNLIMITED ...
       Their Souls are UNSALABLE ...

...... THEIR SONS AND DAUGHTERS ... YOUNG AND OLD ... MOTHERS AND SISTERS ... FATHERS AND BROTHERS ...

.......... ALL ARE BURHAN WANIS ......
... and ...
 Burhan Wanis are IMMORTALS ... 
Victory is their Destiny.



ایسا کوئ غریب شہیدِ جفا ہوا
مرنے سے جس کے خلق میں محشر بپا ہوا



Akhtar N Janjua

Thursday, July 6, 2017

11:24 PM

THE WALLS CAN COME DOWN!

Pakistan like its Cricket Team has always been UNPREDICTABLE ... کبھی خوشی کبھی غم ...  Its yesterdays have seen it all ... But it is Today what matters the most ... Today can/is poised to create its beautiful TOMORROW. 

Unthinkables are happening, better Tomorrows can be carved out of these ... Yes, there are obstacles, heartbreaking precedences, fixed matches and 'where there is might, there is way' syndrome. THERE ARE WALLS and WELLS ... Wells can be filled and Walls, however strong, have to crumble ultimately ... HISTORY SAYS SO.

People from nowhere come and convert miserable TODAYS into virtuous TOMORROW ...

Poland was a hardcore communist country. An Electrician by the name of Lech Walesa working in a Shipyard decided to do the UNTHINKABLE. He challenged the WALL by taking a STAND against the COMMUNIST HOLD. He led his co-workers in a STRIKE ... An Unthinkable ... in a Communist Regime. The Regime tried its best to lock him out of his place of work. He didn't yield ... refused to submit ... 

HE SIMPLY CLIMBED OVER THE WALL ... A lot of Walls have come down since then ...  

NATION PAKISTAN DESERVES A VIRTUOUS TOMMOROW ...



Akhtar N Janjua

Sunday, June 25, 2017

1:44 PM

EID MUBARK !


Salam & Duaien !

Friends, Folks, Muslims world over - EID MUBARK.

دوست، احباب، اقربا اور جمیع مسلمانانِ عام ۔ عید مبارک ۔

May Allah Karim Make this Eid, the harbinger of ... اللہ کریم اس عید کو نوید بنا دے
Brotherhood .......... مواخات کی
Unity .......... اتحاد و یگانگت کی
Peace .......... امن کی
Prosperity .......... خوشحالی کی
Love .......... محبت و اخوت کی
Inquiry/Research .......... تحقیق و جستجو کی
Knoweldege .......... علم کی
Humility .......... حلم  کی
Tolerance .......... برداشت کی
Truth .......... سچ اوڑھنے کی
Transparency .......... شفافیتِ معاملات و معمولات کی 
Trust .......... امانت و بھروسہ کی 
Incorruptabilty .......... دیانت و غیرت کی
 ایمان کی، ایقان کی، ادراک کی اور ایک دن اللہ کریم سے ملاقات کی

May Allah Karim Grant us the strength TO BE WHAT HE SWT WANTS US TO BE ..........


اللہ کریم ایسا بننے کی توفیق عطا فرما دے جیسا  تو ہمیں دیکھنا چاہتا ہے

آمین    


اے ظلمتِ غم،  دیدہِ  عالم سے نہاں ہو
اے روشنئِ صبح،    شبِ عید عیاں ہو


Akhtar N Janjua

Saturday, June 24, 2017

12:29 PM

یہ کس کا لہو ہے کون مرا ؟؟؟؟؟؟

Three Corners of the Country .... and the Carnage .... الامان و الحفیظ

More innocent Blood colures the Land ... Routine Statements .... کوہلو چل رہا ہے

So you won the CT ... You were rejoicing ... You called it a GIFT FOR EID to the Nation ...

You conviently or deliberately forgot that there are Enemies who can never stand 'YOUR MOMENTS' ..... You may bend awkwardly to call them Friends ... You may put your honour, dignity, National Pride and Principled Stands 'on the line' to befriend them... 
THEY WOULD NEVER WASTE ANY OPPORTUNITY TO BLEED YOU AND SPOIL YOUR MOMENTS ....

.... and then funny statements like, 'THE NATION WILL NEVER LEAVE THE KILLERS'... What are you for there? and the SSS (State Sustained .......) busy pleasing you 24/7?  Is Pakistan only the responsibilty of the brave sons of the land to make the supreme sacrifices and keep doing ... for all times to come?

INDIFFERENCE ... some body said "Only one enemy is worse than despair: INDIFFERENCE."


ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے
تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا


Akhtar N Janjua
10:24 AM

لیلتہُ القدر ۔ جمعتہُ آلو داع - یوم ِ آذادی مبارک . . .

سلام اور دعائیں

                       
جانے والا رمضان المبارک آنے والے دنوں کے لئے ہر ایک کے اندر کبھی نہ بجھنے والی شمعِ ایمانی روشن کر کے جاے۔ معمولات و معاملات میں روزے جیسا تقویٰ اور تقدس ہر ایک کا اوڑھنا بچھونا رہے اور حدود و قیود کی پابندی لازمی جزوِ ایمان وعمل۔ آمین

توفیقِ الہی سے اپنے ایمان کی حفاظت کیجئے ۔۔دنیا ہی بدل جاے گی  ۔۔۔ اور اُس کے لئے لائحہِ عمل ۔۔۔۔۔۔ نیت کا اخلاص۔۔۔۔۔۔۔ اور علم واعمالِ صحیحہ کی جستجو۔۔۔۔۔  مشعلِ راہ

کچھ کرنے والی اور کچھ نہ کرنے والی باتیں:۔


اہلِ دین سے ملاقات ایمان کو قوی کرتی ہے۔ 

علم والوں کی مجلس فکری اور اعتقادی اصلاح کا سبب بنتی ہے۔ 

نیک لوگوں سے میل جول، ایمان اور یقین کو استحکام اور استقامت دیتا ہے۔ 

صرف دنیا کے چاہنے والوں سے بچو وہ آپ کے عمل میں کمزوری اور طبیعت میں انتشار کا باعث بنتے ہیں۔ 

فاسق و گمراہ آپ کے ایمان کو برباد اور سیرت کو تارآج کر دیتے ہیں۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برے دوستوں سے بچو وہ آپ کی پہچان بن جاتے ہیں۔ 

دنیا پر مر مٹنے والے آپ سے ملیں تو انھیں سیدھے رستے پر ڈال کر ان کی خیر خواہی کرو۔ اور نہ ملیں تو اپنے ایمان کی حفاظت میں جتے رہو۔

دعائیں دل سے

اختر جنجوعہ