AKHTAR N JANJUA

Allah created humans from a male and a female and made into tribes and nations for identification. However the most righteous is the most honoured. No Arab has any superiority over a non-Arab nor is a White any way better than a Black. All created beings are the decendants of Adam and existence of Adam sprang from dust. hence all claims to superiority and greatness, all demands for blood or ransom and all false traits or trends of rule are false.

Breaking

Sunday, February 9, 2020

بایِ ذنب قتلت ؟ ۔ ۔ ۔

سلام اور دعائیں ۔ ۔ ۔

اقرا ۔۔۔ اور ۔۔۔ کائنات ۔۔۔

کائنات کے سنورنے کے لئے ‘اقرا’ بہت ضروری ہے۔ 
فاران کی چوٹی پر پہلا یزدانی پیغام  ‘اقرا’ ہی  کی گونج تھی۔ 
جس نے ‘اقرا’ کو وردِ جان اور افعال و احسان میں ڈھال لیا وہ فلاح پا گیا، زمین و زماں اُس کے دست نگر ہو گئے۔ 
اور جس نے ‘اقرا’ کو طاقِ نسیاں پہ رکھ دیا وہ برباد ہوا یہاں بھی اور وہاں بھی۔
پچھلے کم و بیش ایک ہزار سال سے سارا عالمِ اسلام اور تہتر سالہ پاکستان ’اقرا‘ سے  قطعِ تعلق کی سزا بھگت رہے ہیں:۔ 

کیسے ظالم ہیں یہ  “راندہِ اقرا” کہ نہ ان کی درندگی سے اقرا بچتی ہےاور نہ ہی کائنات۔ 








نہ خوفِ خدا اِن کو دامن گیر ہوتا ہے ، نہ احساسِ گناہ، نہ ادراکِ موت اور نہ صوتِ ضمیر۔ 
ان نہنگوں نے تباہ کر دیا ہے سب اقدار کو ، روند ڈالا ہے ہر معیار کو۔ 


حشر و نشر میں تو ذلتِ دائمی اِن کا مقدر لیکن یہاں مخلوقِ خدا ان  کے شرِ خنزیرانہ سے ذلیل و تباہ حال۔


اللہ کریم ان کو نیست و نابود کر دے تاکہ تیری ‘اقرا’ اور ‘کائنات’ ان کی ہوسناکیوں، رزالتوں اور ذلالتوں سے بچ سکیں۔

آمین۔ 





AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.youtube.com/channel/UCcWozYlUgu-bkQU_YcPoxTg?view_as=subscriber
https://www.pinterest.com/akhtarjanjua
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825
   

No comments: