Salam and Duaien ...
Allah Karim Says in Quran:-
So fight, in the cause of Allah; you are not held responsible except for yourself. And encourage the believers {to join} that perhaps Allah will restrain the [military] might of those who disbelieve. And Allah is Greater in Might and Stronger in (exemplary) punishment. AL-NISA-84
6 September 1965 was the day when a NATION was called in to defend its honour and territorial integrity.
Nostalgia takes me back in time ... a young inquisitive boy ... fully involved ... flashback is still vivid and inspiring. Blackouts, elders' assembly near the only Radio Set of entire village, the thunderous voice of late Shakil Ahmed and rhythmic melodious tone of son of great poet Behzad Lakhnavi, (Anwar Behzad). Passionately shared tales of heroics of Pakistan Armed Forces ... A rock solid Nation from hillocks of Chitagong to the ridges of Landi Kotal ... A UNITED PAKISTAN ... A MOTIVATED NATION.
Emotions ran high, everybody was in THE WAR, some with their lives at stake and others with their belongings. There was no fear of life or losses, only driving force was to fight, live and die for Pakistan.
54 years on ... and ... that Jazba and Junoon of 1965 is the need of the hour.
A whole lot has changed though since then ... one half is not there and remaining is being targeted. The State whose Five-Year Plan was talk of the world then is in the yoke of IMF, FATF and Debit now.
بزرگوں کی روحیں اور وطن کی مٹی پکار پکار کر کہہ رہے ہیں۔
اتحاد، ایمان اور تنظیم
کشمیر جل رہا ہے، کشمیری تڑپ رہے ہیں، فسطائیت برہنہ ناچ رہی ہے۔ بین الاقوامی ضمیر سو رہا ہے۔ اسلامی دنیا ہلاکو کا بغداد ہے، التمش مجبور ہیں لیکن پاکستان کے اندر خالد بن ولید کے ورثا جاگ رہے ہیں اللہ کریم کے فضل و کرم سے۔ ہماری بہادر افواج نے تب بھی اپنے خون سے وطن کی آن بچای تھی اور آج بھی تیار ہیں ہر صورتِ حال سے نبٹنے کے لئے تاکہ ہم چین سے رہیں۔ صرف قومی اتحاد کی ضرورت ہے ۔۔۔ قوم افواج کے پیچھے سیسہ پلای دیوار بنے گی تو کوی دشمن پاکستان کا بال بیکا نہیں کر سکتا۔ ہمیں جذبہِ ستمبر پینسٹھ کو لوٹانا ہے، دنیا کو دکھانا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں، ہمیں اپنی عظمتیں بھی یاد ہیں اور ہزیمتیں بھی۔ ستمبر لوٹے گا تو دسمبر دھلے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور۔ ۔ ۔
ستمبر ضرور لوٹے گا۔ انشا۶اللہ
وطنکےلیئےچمنکےلیئےگِلکےلیئےگُلکےلیئےجوانوںکےلیئےپاسبانوںکےلیئےعزموعملکےزندہنشانوںکےلیئےشہداکےلیئےاُنکےعزیزواقرباکےلیئےغازیوںکےلیئےوطنکےباسیوںکےلیئے
وہ یقینِ محکم ، وہ جذبہِ لازوال، وہ جنونِ ایثار کہیں گئے نہیں ، یہیں ہیں۔
بر و بحر و فضا میں رقم کی جانے والی پینسٹھ کی عظیم قربانیاں اور جانفشانیاں آج پکار رہی ہے:۔
جذبوں پر پڑی اوس کو صاف کر ڈالو۔جنوں پر ہوس نے جو جالے بُن دیئے ہیں انھیں اتار دویقین اگر اپنوں اور غیروں کی ریشہ دوانیوں سے متزلزل ہوا ہے تو ہر قسم کے شک کو جھٹک کر پھر سے یقینِ محکم کو اپنانا ہے۔
یاد رکھنا ضروری ہے کہ
کشمیر آج لہولہان ہےاکہتر کا قرض اضافی ہےیہ قرض چکانےہیں۔
اللہ کریم نے فرمایا ہے’اِنا مع العسرِ یُسرا‘۔
ایڑیاں تو رگڑنی ہی پڑتی ہیں اور پھر
وطن کی خاک ذرا ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقیں ہے پانی یہیں سے نکلے گا
افواجِپاکستانزندہباد
پاکستانپائندہباد
انشا۶اللہ
سدا سلامت پاکستان ۔ تا قیامت پاکستان
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.pinterest.com/akhtarjanjua
No comments:
Post a Comment