اے اللّٰہ کریم ! مجھے اپنی محبت اور اُس شخص کی محبت، جِس نے تجھ سے محبت رکھی، اور جو تجھ سے محبت رکھتا ھے، اور اُس عمل کی محبت جو تیری محبت کے قریب پہچانے والا ھو ۔ عطا فرما
اے بارِ اِلٰہی ! اپنی محبت کو میرے نزدیک پیاسے کو پانی کی محبت سے زیادہ محبوب بنا دے
اے اللّٰہ کریم ! مجھے ساغرِ نبوی ﷺ سے ایسا جام پِلا جس کے پینے کے بعد مجھے کویٔ پیاس نہ رھے
!اے الرحم الراحمین ! تیرا کرم درکار ھے
!آمین ! بحقِ طہٰ و یاسین ﷺ
!بجاہِ یا اللّٰہُ،یا اللّٰہُ ، یا نُورُ، یا رحمانُ، یا ذوالجلالِ والاکرام
........Akhtar N Janjua.....
http://anjanjua.blogspot.com/
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment