چلتا رہے کارواں ۔ ۔ ۔
سلام و دعائیں ۔ ۔ ۔
(کاروانِ پاکستان، یونیورسٹیز اور کالجز کے نوجوان بچے، بچیوں کی تنظیم ہے جس کا دائرہ کار ماشاء اللہ اب پورے پاکستان میں پھیل چکا ہے۔۔۔ہر ڈویژن اور ضلع کی سطح پر اس کو منظم کیا جا رہا ہی، امانت اور صداقت ان کا نصب العین ہے، سیرتِ پاک خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لائحہ عمل کا سر چشمہ ہے ۔۔۔ رفاعی کام اور معاشرتی مبنی بر مساوات ترویج و ہم آہنگی ان کا ہدف ہے۔ یتیم بچوں کی کفالت و تعلیمی اخراجات، منشیات کے خلاف جنگ، فرقہ واریت کے خلاف بند، نادار و لاچار و بیمار انسانیت کی بقا، غنڈہ گردی و بدمعاشی کے خلاف پر زور صدا، یا تقدیس و حرمتِ کی ردا ۔۔۔ سب ان کے دائرہ کار میں)۔۔۔
AKHTAR N JANJUA
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825










