AKHTAR N JANJUA

Allah created humans from a male and a female and made into tribes and nations for identification. However the most righteous is the most honoured. No Arab has any superiority over a non-Arab nor is a White any way better than a Black. All created beings are the decendants of Adam and existence of Adam sprang from dust. hence all claims to superiority and greatness, all demands for blood or ransom and all false traits or trends of rule are false.

Breaking

Tuesday, February 20, 2018

حالات - واقعات ۔ خرابات و خرافات

سلام اور دعایئں

پاکستان اپنوں کی کارستانیوں، غیروں کی ریشہ دوانیوں اور ‘عاقلوں’ کی مہربانیوں سے جس بے 
یقینی کی کیفیت اور امڈتےاندیشوں سے دو چار نظر آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اُس پر ضرورت تو تھی کہ ڈفلیاں رکھ کر سر اور دل جوڑے جائیں، کوہتاہیوں کا اقرار بھی کیا جاے اور تصحیح پر اصرار بھی کیا جاے۔

لیکن ۔ ۔ ۔

برا ہو خود غرضانہ رویوں اور احمقانہ سوچ کا کہ تقریریں اور تحریریں ‘اندر’ ہوں یا ‘باہر’ یہ بتا رہی ہیں کہ:

گلیاں ہو جان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے ۔۔۔

اور اطہر شاہ خان کے مصداق ۔ ۔ ۔

میں نادہندہ ہوں بنک تک جانتے ہیں جیدی
تمہارا قرضہ بھی کھا رہا ہوں تو میری مرضی


اور بابا بوٹا مرحوم ایک ماہیا گاتا تھا جو کہ بقول مشتاق یوسفی صاحب کے ‘آدھا اخلاق سے گرا 
ہوا تھا اور آدھا وزن سے’، لیکن آج کے حالات کا صحیح ترجمان


کوی کوٹھے تے اُٹھ بیٹھے
جس گھر وڑئیے سارے ٹبرے آں دھا پوئیے۔ ۔ ۔

اب کوٹھے پر اونٹ کیسے بیٹھ سکتا ہے ۔۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے یہاں ‘کوٹھوں پر بیٹھے ہوے ہیں’




AKHTAR N JANJUA
janjua17686.wordpress.com

No comments: