REFLECTION
11:27 AM
Wednesday, July 29, 2020
Thursday, July 23, 2020
Monday, July 20, 2020
EDUCATION
9:39 AM
Falsfa-e-Hajj
https://web.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.youtube.com/c/AkhtarJanjua
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90...
Saturday, July 18, 2020
REFLECTION
3:27 PM
TO BE AMONGST THE 'مفلِحُوں' LABAIK 'لبیک' ON THE CALL OF 'HAYA AL ALFAL...
https://web.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825/
Monday, July 13, 2020
REFLECTION
6:47 PM
Allama Iqbal His teachings & the Youth | With Brigadier Akhtar Nawaz Ja...
https://web.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825/
Friday, July 10, 2020
CURRENT AFFAIRS
10:09 PM
A SESSION WITH YOUTH OF KARWAN-E-PAKISTAN
https://web.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825/
Sunday, July 5, 2020
Wednesday, July 1, 2020
REFLECTION
1:37 PM
حجابوں سے ابلتی ہوی بے حجابی و بے خوفی ۔ ۔ ۔
سلام و دعا ۔ ۔ ۔
اللہ کریم محفوظ رکھے، گناہوں سے، وباوں سے، ابتلاوں سے، امتحانوں اور مردود شیطانوں سے۔ آمین بجاہِ خاتم النبیین، سید المرسلین، رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ وسلم۔
محترم دوستو، فوا ئد الفواد کی ایک محفل میں حضرت نظام الدین اولیا، رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ اجودھن (پاک پتن شریف) جانے کے لیئے تیار ہوے تھے کہ مسجد کے ایک کونے سے حضرت جمال الدین ہانسوی رحمتہ اللہ علیہ کے مجذوب بیٹے نے نعرہ لگایا، "العلمُ حجاب الاکبر"، جس کا مطلب بعد میں پاک پتن شریف میں حضرت بابا جی فرید الدین گنجِ شکر رحمتہ اللہ نے بیان فرمایا۔
میرا اور یقینا آپ کا مشاہدہ بھی یہی ہوگا کہ جس طرح بعض اہلِ علم حضرات اپنے علمی حجاب سے مہجور ہو کر بے حجابی کے مرتکب ہو رہے ہیں، خواص کو عام بنا رہے ہیں، خلقِ عظیم صلی اللہ علیہ وسلم کے نامِ مقدس پر اخلاقیات کا جنازہ نکال رہے ہیں، جن ہستیوں (اہلِ بیتِ اطہار اور صحابهِ کرام رضوان الہ اجمعین) کی پاکیزگی اور مقام کی گواہی کلامِ الہی دے رہا ہے انھیں سوشل میڈیا پر ابحاث کی نظر کیا جا رہاہے۔ سطحی زبان، دشنام و تبرا عام ہو رہے ہیں، حلم اور بردباری کو تکبر و تفاخر ہڑپ کر چکے ہیں، نفاق، اتفاق و اتحاد کو پارہ پارہ کر رہا ہے۔ دوسروں کو حقیر سمجھا جا رہا ہے اور عامتہ المسلمین کو طرح طرح کے تاویلوں سے شکوک میں مبتلا کیا جا رہا ہے، نفرتوں کا اجرا ہو رہا ہے، خوف و خشیت الہی کہاں ہیں؟
نہ جانے یہ کیسا علمی و نسلی حجاب ہے جو عزیز و جبار و قہار رب کے نام پر بے خوفئِ خدا کا ارتکاب کروا رہا ہے، حالانکہ اللہ کریم نے تو قرانِ حکیم میں فرمایا ہے :۔
اللہ کریم سے اُس کے وہی بندے ڈرتے ہیں جو علم رکھتے ہیں، واقعی اللہ کریم زبردست بڑا بخشنے والا ہے۔
اربابِ اقتدار کب جاگیں گے خوابِ خرگوش سے؟
حساس اداروں کو غور کرنا چاہیئے کہ (خاکم بدہن) پاکستان کو کہیں بارہ سو اٹھاون کا بغداد تو نہیں بنایا جا رہا؟
کہیں مسلم دوست اور غیر مسلم دشمن تو بروے کار نہیں آ رہے؟
کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ۲۹۵ اور ۲۹۸ کا بلا تفریق اور بلا حجاب استعمال کیا جاے؟
دشمن تاک میں ہیں،اُن کے ناپاک عزائم کسی سے چھپے ہوے نہیں اور قابلِ فروخت ہر دور میں باآسانی میسر رہے ہیں، مذہبی منافرت ہو یا دہشت کردی کا عفریت ۔ ۔ ۔
NIP THE EVIL IN THE BUD
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
https://www.youtube.com/channel/UCcWozYlUgu-bkQU_YcPoxTg?view_as=subscriber
https://www.pinterest.com/akhtarjanjua
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825
https://www.linkedin.com/in/akhtar-janjua-90373825