Salam o Dua
For that to happen we shall have to change:-
We must confess that:-
سولہ دسمبر ۔۔
سولہ کا ہندسہ ھماری تاریخ کے ایک اِنتہای افسوسناک موڑ کا نقیب کہ کیسے اپنوں کی کوتاہ اندیشیوں، بھایئوں کی کج فھمیوں اور دشمنوں کی کارستانیوں نے
ھمیں ھزیمت سے دوچار کیا
ذلت سے ھمکنار کیا
ھماری اخوت و حمیت کو تار تار کیا۔
قرض تو سولہ کا چکانا پڑے گا، ہم نہیں تو ہماری نسلوں کو ۔ ۔ ۔ ۔ اکہتر کا ہو یا چودہ کا ۔ ۔ ۔
'Being defeated is often a temporary condition ................ GIVING UP IS WHAT MAKES IT PERMANENT'.
شہیدوں کو سلام
غازیوں کو یاد دہانی
اور ۔ ۔ ۔ ۔
قوم کو آواز ۔۔۔۔
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
Remembering 71 and 14, lets RESOLVE :-
'Enemies you have not and you will NEVER break our SOULS. We shall always hold our heads high and STAND OUR GROUND.
We shall In Sha Allah, make Pakistan a land where there is:-
No tyranny, coercion and TERROR.
No corruption and no horror.
No dishonest leader and no compromised scholar.
No injustice and no dishonour.
For that to happen we shall have to change:-
Our Attitudes, Deeds, Deals and Thoughts.
Our Suicidal Streaks, Self-Serving Squeaks and Indifference.
Strike out the Moral Insolvency, Raging Incompetence and Hesitance (to make decisions).
We must confess that:-
مولا نے ھر اس کو بے تحاشا نوازا جو اپنے پاکستان سے جڑا
خواہ وہ سیاسی لیڈر بنا
فوج میں گیا یا کھیل کےمیدان میں کودا
میڈیا میں آیا یا تعلیمی ادارہ بنایا
- سب پر ھن برسا
لیکن شاید دکھانے کے لئے -بہت کم ہے سب کے پاس
آیئے اقرار کرتے ھوے اپنی کوھتایئوں کا پھر رواں ھوتے ھیں سوئے منزل
طالب ھوتے ھوے رب کی رحمتوں کے چلاتےھیں اپنا کارواں
مدد مانگتے ھوے اللہ سے مقامِ بدر پیدا کرتے ھیں
نصرتِ خداوندی بھی انشا اللہ آے گی اور فرشتے بھی اتریں گے قطار اندر قطار-
PAKISTAN PAI'NDA BAAD !
مولا عمل کی توفیق عطا فرما
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com/
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment