AKHTAR N JANJUA

Allah created humans from a male and a female and made into tribes and nations for identification. However the most righteous is the most honoured. No Arab has any superiority over a non-Arab nor is a White any way better than a Black. All created beings are the decendants of Adam and existence of Adam sprang from dust. hence all claims to superiority and greatness, all demands for blood or ransom and all false traits or trends of rule are false.

Breaking

Friday, December 23, 2016

UPDATES-5

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رپورٹ - ماحصل

نہ اللہ کریم کا خوف اور نہ ووٹ دینے والی رعایا کا ڈر۔

بے حسی اور قانون کی تضحیک ۔

مصلحت کوشی اور تعمیل میں مجرمانہ تعمل ۔

یہ حالت اس وقت تک نہیں بدل سکتی جب تک قوت و اقتدار چند افراد کے ہاتھ میں رہے گا اور سارا نظام انہی افراد کو بچانے اور چھپانے میں لگا رہےگا۔ عام عوام کی زندگیاں، آبادیاں اور آزادی یوں ہی پامال ہوتی رہیں گی اور معاشرہ انتشار و اضطراب میں مبتلا رہے گا

اب پھر گیند "قاضی" کے کورٹ میں ہے ۔۔۔




2.

سولہ دسمبر ۔۔

ہم اور پاکستان ۔ ۔ ۔ ۔

قرض چکانا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اکہتر کا ہو یا چودہ کا ۔ ۔ ۔

اے وطن ۔ ۔

تیری چاہت تری وفاؤں کا
 

قرض ہم نے کہاں اتارا ہے

'WEAR YOUR TRAGEDIES AS ARMOUR, NOT SHACKLES'

شہیدوں کو سلام،

غازیوں کو یاد دہانی،

اور ۔ ۔ ۔ ۔

قوم کو آواز ۔۔۔۔

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں


No comments: