ثناخوانِ تقدیس مشرق کہاں ھیں ؟
'حوا کی ایک اور بیٹی لٹی اور پھر جل مری
'بے چاری کو اُمید تھی اِنصاف کی
'بے غیرت ضمیر فروشوں سے
'بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندوں کو بچانے والوں سے
'زانیوں سے
'زانیوں کو داماد بنانے والوں سے
'سچ کے قاتلوں سے
'جھوٹ کے پجاريوں سے
'الہّٰہ کے باغیوں سے
'ظالم سے ڈرنے والے بزدلوں سے
تمھارے لیے سکون کی دعا کرتے ھوے بتا رھا ھوں کہ اب ۔
'سوموٹو بھی ھو گا
'بیان بھی آیںں گے
'انسانی ھمدردی بھی جاگے گی
اور پھر کوی حوا کی بیٹی درندگی کا شکار بنے گی اور جل مرے گی !
مدد چاھتی ھے یہ حوا کی بیٹی
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com/
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment