! دعایئں
حضرتِ علامہؒ کا پیغام بزبانِ حال پکار پکار کر طالبِ توجہ ھے ! ھے کویٔ ھوش میں ؟
سن اے غافل، صدا میری ! یہ ایسی چیز ھے جس کو
وظیفہ جان کر پڑھتے ھیں طایٔر بوستانوں میں
وظیفہ جان کر پڑھتے ھیں طایٔر بوستانوں میں
'وطن کی فکر کر نادان ! مصیبت آنے والی ھے
'تری بربادیوں کے مشورے ھیں آسمانوں میں
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ھو رہا ھے، ھونے والا ھے
دھرا کیا ھے بھلا عہدِ کہن کی داستانوں میں
یہ خاموشی کہاں تک ؟ لذتِ فریاد پیدا کر
ذمیں پر تُو ھو، اور تیری صدا ھو آسمانوں میں
نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے (وطن) والو
تمھاری داستاں تک بھی نہ ھو گی داستانوں میں ۔
یہی آیئنِ قدرت ھے ، یہی اسلوبِ فطرت
جو ھے راہِ عمل میں گامزن، محبوبِ فطرت ھے ۔
AKHTAR N JANJUA
http://anjanjua.blogspot.com/
http://www.facebook.com/akhtar.janjua
https://twitter.com/IbneNawaz
No comments:
Post a Comment