سب تعریفیں صرف خدا وندِ قدوس کے لئے !
بے حد درود و سلام رسول اللھہ صل اللہ علیہ وسلم پر; اہلِ بیت ، آل، اصحاب اور جملہ زمینی اور آسمانی اہل طاعت پر !
دعائیں سب کے لئے
کہو اے خدا (اے) بادشاھی کے مالک تو جس کو چاھے بادشاھی بخشےجس سے چاھے بادشاھی چھین لے اور جس کو'
'چاھے عزت دے اور جسے چاھے ذلیل کرے - ھر طرح کی بھلائ تیرے ھی ہاتھ ھے - اور بے شک تو ھر چیز پر قادر ھے -
آلِ عمران (3) : 26
اے خدا اے خالقِ کل، اے مالکِ کل
اے دہنہدہِ پاکستان، اے حافظِ ایمان و جان
رحم فرما, سوچنےاور سمجھنے کی توفیق عطا فرما,
تباہ ھونے سے بچا,
بے ایمانوں، خائنوں، جھوٹوں، بدمعاشوں، قاتلوں، راشیوں، بکاو گماشتوں, لٹیروں, بے حمئیتوں, ذانیوں, شرابیوں، غداروں کو تائب ھونے کی توفیق عطا فرما,
اور اگر یہ اس قابل نہیں تو پھر ان سے اس اپنے عطیہءِ خصوصی پاکستان کو چھٹکارا دلا.
.بجاہِ طہٰ و یاسین
آمین !
No comments:
Post a Comment