Sunday, November 3, 2013

جواب دیجیے



الّٰلہ رحمان ھے، رحیم ھے، کریم ھے ۔
اللّٰہ متکبر ھے، عزت و غیرت والا ھے ۔
عزت و غیرت والوں کو پسند فرماتا ھے ۔

ظلم اُسے ناپسند ھے، ھر ظالم کو اُس کے غضب کا مزا ضرور چکھنا پڑے گا ۔
وہ بے غیرت افراد کو تو موقع فراھم فرماتا ھے، تاۂب ھونے کا ،
بے غیرت اور بزدل قومیں اسے گوارا نھیں ۔

بدل دیتا ھے ایسے بزدلوں کو وہ ان سے جو غیرتِ ملی اور اِیمانی سے سرشار ھوتےھیں ۔

کہیں ایسا ھونے تو ھونا والا نہیں ھے؟

کویٔ حد ابھی رھتی ھے ؟

جو ھوا وہ اس طریقے سے نھیں ھونا چاھیے تھا جیسے ھوا، تمھیں خود کرنا چاھیے تھا ۔

جیسے کل سے تم گڑگڑا کر معافی مانگ رھے ھو اور آنسو ھیں کہ تھم نھیں رھے ھیں۔ اُس پر تو پاکستان ک قبرستانوں میں لگے جھنڈے بھی بںن کر رھے ھیں۔

ان قبروں کے اندر آسودہ شہید پوچھ رھے ھیں ھمیں کیوں مروایا تھا؟

جواب دیجیے ۔

No comments:

Post a Comment